26 نومبر، 2026، 10:29 AM

یورپ کی ناقابلِ تسخیر ٹیکنالوجی؛ کینیڈین کمپنی ون پاس ورڈ پر سائبر حملہ، بعض صارفین کا ڈیٹا چوری

یورپ کی ناقابلِ تسخیر ٹیکنالوجی؛ کینیڈین کمپنی ون پاس ورڈ پر سائبر حملہ، بعض صارفین کا ڈیٹا چوری

کینیڈا کی کمپنی ون پاس ورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اندرونی نظام کے ایک حصے کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے اور بعض صارفین کی کچھ معلومات چوری کر لی گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈین کمپنی ون پاس ورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایک نامعلوم شخص نے کمپنی کے اندرونی نظام کے بعض حصوں میں غیر مجاز رسائی حاصل کرکے متعدد صارفین کی محدود مقدار میں معلومات چوری کر لی ہیں۔

اس کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے اندرونی نظام کے ایک حصے میں غیر مجاز رسائی کے اس واقعے سے صارفین کے پاس ورڈز یا ان کی محفوظ کردہ معلومات پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔

News ID 1943130

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha